Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حماس کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، فوجی ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

فلسطین کی  مزاحمتی تنظیم حماس نے شمالی غزہ کے علاقے   جبالیہ میں حملہ کرکے ٹینک سمیت اسرائیلی فوج کی 4گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل  نے بیروت کے ہریری اسپتال کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4شہری شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب غزہ میں بمباری […]

Loading

حماس کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، فوجی ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک Read More »

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے جانے والا کرنل احسان دقسا اسرائیلی فوج میں 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ تھا۔ اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا کی ہلاکت آج شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ہوئی جب اس کے

Loading

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا Read More »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو بدو لڑائی میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، اسرائیلی فورسز کی جانب سے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کی ایک ڈرون

Loading

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی Read More »

حماس نے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کردیں، جاسوس ڈرون بھی پکڑلیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک میڈیا نے غزہ میں صیہونی فورسز کے ساتھ چھڑپوں اور انہیں نقصان پہنچانے کی ویڈیوز جاری کر دیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی، اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ القسام بریگیڈز نے

Loading

حماس نے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کردیں، جاسوس ڈرون بھی پکڑلیا Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈن

برلن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے برلن میں جرمنی،  فرانس اور برطانوی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل اور ایران کے ساتھ اس

Loading

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈن Read More »

یوکرین کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرنے پر روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔  روسی صدر نے اپنے بیان میں مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ یوکرین کو ایٹمی ہتھیار منتقل کرنے کی کوشش چھپی نہیں رہ سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر

Loading

یوکرین کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرنے پر روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا Read More »

’اسرائیل پر حملے تیز ہونگے‘، حزب اللہ نے جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو اب نئے مرحلے میں لے جانے کا اعلان کیا ہے جس میں اسرائیل پر حملے مزید تیز  ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ان کی لڑائی اب نئے مرحلے کی طرف

Loading

’اسرائیل پر حملے تیز ہونگے‘، حزب اللہ نے جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا Read More »

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز غزہ میں ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں یحییٰ سنوار سمیت حماس کے 4 رہنماؤں کے قتل کا دعویٰ کیا تھا

Loading

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہو Read More »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسی شین بیت کی جانب سے جاری بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا ہے۔

Loading

حماس سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعویٰ Read More »

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری میں جارحانہ انداز سے مبینہ طور پر مداخلت کی کوشش کرکے بہت ہی ’خوفناک غلطی‘ کردی۔ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 6 بھارتی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے

Loading

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈو Read More »