حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی
غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار کو حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون […]
![]()
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی Read More »









