لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں لبنان سے اظہار یکجہتی کرنے پر اسرائیل نے ترک صدر طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے حوالے سے جاری بیان میں کہا تھا کہ غزہ کو جلانے والے اسرائیل کی نظریں اب لبنان پر ہیں، اسرائیل کا حزب […]
![]()
لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا Read More »









