خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے
خانہ کعبہ کے کلیدبردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مکرمہ کے المعلی […]
![]()
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے Read More »









