Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا

اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف پر جنگی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کابینہ میں واحد سینٹرسٹ رکن کے استعفیٰ سے نیتن یاہو کی حکومت کو فوری طور پر کوئی خطرہ لاحق نہیں […]

Loading

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی  نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران  کہا کہ فلسطینیوں کی

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ کسی سیاسی نعرے کے لیے، لہٰذا مملکت 

Loading

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا Read More »

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا Read More »

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن  نے دعویٰ کیا ہے کہ  مغربی ممالک کے  مجموعی ایٹمی ہتھیار  بھی  روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہےکہ یوکرین میں فتح کےلیے روس کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی

Loading

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم  وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔ ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں یکم ذوالحجہ 8 جون اورعید الاضحٰی 17

Loading

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا Read More »

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف

بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے نشونما کے لیے درکار ضروری غذائیت کی حامل خوراک سے محروم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے

Loading

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف Read More »

غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کےا سکول پر ایک بار پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ماتحت چلنے والے اسکول کو ایک بار پھر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے، اس اسکول میں

Loading

غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید Read More »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حملے

Loading

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی Read More »

اسرائیل نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنانا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کے خلاف یہ آپریشن اسرائیلی وزارت برائے ڈائسپورا افئیرز کے احکامات پر کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اراکین کانگریس

Loading

اسرائیل نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا Read More »