غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
صیہونی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جس سے 32 افراد شہید ہوگئے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا، فضائی حملے کے نتیجے میں عمارت میں پناہ لیے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت […]
![]()
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید Read More »









