Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکی صدر نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا کیلئے معاہدہ تجویز کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلا کے لیے نیا جنگ بندی معاہدہ تجویز کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دراصل اسرائیل کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور اسے ثالثوں کے ذریعے حماس […]

Loading

امریکی صدر نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا کیلئے معاہدہ تجویز کردیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زائد اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ

 غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زیادہ اسکول اور  تمام یونیورسٹیاں تباہ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  17 جنوری کو اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچنے والی آخری یونیورسٹی بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ صیہونی بمباری میں غزہ کے 80 فیصد سے زائد اسکول تباہ ہوگئے۔ دوسری

Loading

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 80 فیصد سے زائد اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ Read More »

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات کا حصہ

Loading

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس Read More »

مقبوضہ کشمیر: تھانے میں پولیس پر تشددکرنیوالے بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے الزام میں قابض بھارتی فوج کے 3 لیفٹننٹ کرنلز سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع کپواڑہ کے ایک تھانے میں پیش آیا جس میں تھانے کے ایس ایچ او سمیت 5

Loading

مقبوضہ کشمیر: تھانے میں پولیس پر تشددکرنیوالے بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج Read More »

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات کا حصہ

Loading

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس Read More »

فحش اداکارہ رقم ادائیگی کیس میں ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا

نیو یارک: امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو  رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس میں ٹرمپ پر عائد الزامات درست قرار  دیتے ہوئے امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنا دی۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنائی جس کا اعلان جج

Loading

فحش اداکارہ رقم ادائیگی کیس میں ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا Read More »

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

میکسیکو میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے پر اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے شدید مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے URGENT

Loading

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ Read More »

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز  کردیے ہیں اسی  دوران  پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے

Loading

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید Read More »

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیسے رنگ لے آیا؟

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپن ہیگن یونیورسٹی نے اسرائیلی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو

Loading

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیسے رنگ لے آیا؟ Read More »

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤس

امریکا کا کہنا ہے اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جانب سے رفح میں سیف زون قرار دیے گئے مہاجرین کے کیمپ پر  بمباری اور  زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی۔ عالمی عدالت کی جانب سے رفح میں آپریشن فوری بند کرنے کے احکامات کے باوجود اسرائیلی فورسز نے اتوار کے روز

Loading

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤس Read More »