غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان
غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال بہت زیادہ سنگین ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس پر روشنی بھی ڈالی گئی۔ اسرائیل کے پیدا کردہ قحط کے نتیجے میں فلسطینی شہری بالخصوص بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ترین عہدیدار […]
![]()
غزہ میں قحط اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا بیان Read More »









