سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔ فوری جنگ بندی کی قراردادسلامتی کونسل کے10 رکن ممالک نے پیش کی۔ قرارداد […]
![]()
سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی Read More »









