Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔ پانچویں مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے الیکشن ہیڈکوارٹرزمیں صحافیوں سے بات چیت کرتے […]

Loading

جیت کے بعد پیوٹن نے نیٹو اور مغربی رہنماؤں کو ایک اور جنگ عظیم سے خبردار کردیا Read More »

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے چھاپہ مارا اور اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج  نے الشفا اسپتال پرگولہ باری کی ہے، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اسپتال کا عملہ شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگیا جبکہ بمباری سے متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے

Loading

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری Read More »

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹھگ کا لقب دے دیا۔ امریکی صدر  اس سے قبل روسی ہم منصب کو قاتل، آمر، قصائی اور جنگی مجرم بھی کہہ چکے ہیں

Loading

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا Read More »

روس اور الحاق شدہ یوکرینی علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری

روس کے مختلف ریجنز اور یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ اگلے تین روز تک جاری رہے گی، صدارتی الیکشن میں کل 4 امیدواروں آمنے سامنے ہیں۔ روسی صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں پوتن سمیت نکولائی خریطونوف، لیانید سولوستکی، ویلدیسلوف

Loading

روس اور الحاق شدہ یوکرینی علاقوں میں روسی صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاری Read More »

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا

حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی جانب سے  یکطرفہ طور پر اپنے مشیر اور کاروباری شخصیت کی بطور  وزیراعظم تقرری کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ صدر محمود عباس کی جانب سے وزیراعظم کی تقرری کا فیصلہ یکطرفہ طور پر

Loading

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا Read More »

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جنوبی غزہ میں اقوام متحدہ کے خوراک کی

Loading

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری، مزید 80 فلسطینی شہید Read More »

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

جنوبی افریقا نے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینیوں کے قتل عام کو ماہ رمضان المبارک میں بھی نہیں روکا جا سکا۔

Loading

جنوبی افریقا کا اسرائیلی فوج میں شامل اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان Read More »

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کی واپسی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسند گروپ حماس نے  جنگ بندی کی تجویز پیش کی کہ تمام یرغمالی

Loading

حماس کی جانب سے جنگ بندی کا جامع خاکہ پیش، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کا یہ بل منظوری کے لیے اب

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور Read More »

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صرف ایک مرتبہ 7 اکتوبر دیکھا، فلسطینی 156 بار اسرائیلی 7 اکتوبر جھیل چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے کہا کہ بمباری کے ساتھ امداد تباہی و بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی، غزہ میں جنگ فوری رکنی چاہیے۔

Loading

غزہ میں بمباری کے ساتھ امداد تباہی، بربادی اور قتل عام کو نہیں روک سکتی: ملکہ رانیہ Read More »