غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد شہید جبکہ 83 سے زائد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق […]
![]()
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے Read More »









