Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی

روس میں واقع امریکی سفارت خانے نے ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر امریکی شہریوں کو روس چھوڑنے اور محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ روس میں قائم امریکی سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں امریکی شہریوں کو شدت پسندوں کی جانب سے ممکنہ حملے سے خبردار کرتے ہوئے روس […]

Loading

انتہاپسندوں کے حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے شہریوں کو روس چھوڑنے کی ہدایت کردی Read More »

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر بل برنس جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے مصر کے بعد قطر پہنچ گئے۔ دوسری جانب امریکی صدر بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں غزہ

Loading

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں Read More »

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کو مشکل قرار دے دیا۔ غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن قاہرہ میں اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں اب تک کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آسکی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر بل

Loading

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا Read More »

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں الحاق سے متعلق حتمی کارروائی کے بعد سوئیڈن باضابطہ طور پر نیٹو کا 32 واں رکن ملک بن گیا ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سوئیڈن کی درخواست پر دو سال بعد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے متعلق تقریب منعقد کی گئی۔

Loading

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی Read More »

پیوٹن کیلئے پیغام ہے ہم یوکرین کیساتھ کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے: امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے یوکرین جنگ کے معاملے پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم ہار نہیں مانیں گے۔ اپنے آخری اسٹیٹ آف یونین خطاب میں امریکی صدر نے سب سے پہلے یوکرین جنگ پر بات کی اور کہا کہ یوکرین کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ

Loading

پیوٹن کیلئے پیغام ہے ہم یوکرین کیساتھ کھڑے ہیں، ہار نہیں مانیں گے: امریکی صدر Read More »

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں مزید امداد کی فراہمی کے لیے عارضی بندرگاہ

Loading

امریکا کا غزہ میں مزید امداد کیلئے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان Read More »

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید ہزاروں غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید غیر قانونی تعمیرات کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 3400 گھر بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان

Loading

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پرمزید 3 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کی منظوری دیدی Read More »

مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے 700 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جبکہ سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی

Loading

مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف آج وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی، آسٹریلوی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر

آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھونی البانیز کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریکِ جرم ہونے کے الزام میں  عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اینتھونی البانیزکے خلاف دعویٰ آسٹریلیا کی معروف لاء فرم نے دائر کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہناہے کہ  آسٹریلیا کے وزیراعظم کے خلاف

Loading

فلسطینیوں کی نسل کشی، آسٹریلوی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر Read More »

صیہونی افواج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ، کئی فلسطینی شہید

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے میں تیسرا حملہ کردیا، صیہونی حملے میں متعدد فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ غزہ میں کویتی چوک پر اسرائیلی فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جبکہ رفح اور خان یونس پر حملوں میں بھی مزید 25 فلسطینی شہید ہوئے۔

Loading

صیہونی افواج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ، کئی فلسطینی شہید Read More »