اسرائیل سےمعاہدہ ہونے تک جنگ بندی مذاکرات جاری رکھیں گے: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ہونے تک جنگ بندی مذاکرات جاری رکھیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قاہرہ میں ہونے والے حالیہ مذاکراتی دور میں اسرائیلی مذاکرات کاروں کی غیر موجودگی کے باوجود حماس غزہ میں […]
![]()
اسرائیل سےمعاہدہ ہونے تک جنگ بندی مذاکرات جاری رکھیں گے: حماس Read More »









