غزہ: اسرائیل کا امدادکے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 100 سے زائد افراد شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کےجنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ پر موجود امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے باعث 104 فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع کے […]
![]()
غزہ: اسرائیل کا امدادکے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 100 سے زائد افراد شہید، سیکڑوں زخمی Read More »









