Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی فوج کی بھوک سے بلکتے فلسطینیوں پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کو بھی نہ بخشا، بمباری کرکے 10فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی […]

Loading

اسرائیلی فوج کی بھوک سے بلکتے فلسطینیوں پر بمباری، مزید 10 شہید Read More »

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالی کب تک رہا ہوں گے؟ بائیڈن کا اہم بیان

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اگلے پیر تک نافذ العمل ہو سکتا ہے، معاہدے کے بعد جنگ رُک جائے گی اور باقی ماندہ یرغمالی بھی رہا ہو جائیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کا

Loading

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالی کب تک رہا ہوں گے؟ بائیڈن کا اہم بیان Read More »

عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا

غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت کی گئی، 8 روزہ سماعت میں 52 ممالک نے 15 ججوں کے پینل کو اپنے دلائل دیے۔ سماعت میں عرب لیگ نے

Loading

عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا Read More »

ترکیہ میں او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس نے غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس  غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے منظم قتل عام اور نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے

Loading

ترکیہ میں او آئی سی کے غیرمعمولی اجلاس نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا Read More »

غزہ کے لوگ فاقوں پر مجبور، الشفا اسپتال میں غذائی قلت سے 2 ماہ کا بچہ دم توڑگیا

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ امداد نہ پہنچ پانے کے باعث لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری جاری ہے، فلسطینی شہدا کی تعداد 30 ہزار

Loading

غزہ کے لوگ فاقوں پر مجبور، الشفا اسپتال میں غذائی قلت سے 2 ماہ کا بچہ دم توڑگیا Read More »

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا

غزہ  میں جنگ بندی کی کوششوں  اور  یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور  اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے اسرائیل اور حماس وفد کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔ ذرائع نے

Loading

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا Read More »

نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے بااختیار بنایا جائے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹرکرس وان ہولن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔  امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو ملک میں بننے والی نئی حکومت سے متعلق خط لکھا۔ امریکی سینیٹر نے اپنے خط میں کہا کہ  پاکستان کے معاشی اور سکیورٹی

Loading

نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے بااختیار بنایا جائے: امریکی سینیٹر Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے  زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں کار پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد

Loading

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

یو اے ای کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا

متحدہ عرب امارات کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف)  کی ’گرے لسٹ ‘سے نکال دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 2022 میں فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا تاہم اب  اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکالا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیٹف

Loading

یو اے ای کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا Read More »

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی، 33 افراد زخمی

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاقتور ہوا کے بگولے نے 116 گھروں کو

Loading

انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی، 33 افراد زخمی Read More »