Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر کے خلاف مزاحمت ایک “ناقابلِ تسخیر حق” ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے موقع پر چین اور جاپان نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔ سماعت کے دوران آئرلینڈ نے مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیل فلسطینی سرزمین پر دہائیوں سے قبضہ جما کر عالمی قانون کی سنگین خلاف ورزی کا ارتکاب کر رہا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطین سے متعلق سماعت کے دوران ایران کا کہنا تھا کہ آئی سی جے کا فیصلہ ہزاروں فلسطینیوں کی زندگیاں بچانے کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا اس سے قبل عالمی عدالت انصاف میں روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو اسرائیل کا حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیاتھا۔ عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا تھا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، اسرائیل کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں، ہم غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول نہیں کرسکتے۔ روس کا کہنا تھا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی آبادکاری کی پالیسی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ روس نے مؤقف اپنا کہ عدالت اسرائیل کو خلاف ورزیاں ختم کرنے اور ان کا معاوضہ ادا کرنے کا کہنے میں حق بجانب ہوگی۔ روس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی تمام خلاف ورزیوں کا بہترین حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ  میں  وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والے حملوں  مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے جبالیا میں پناہ گزین عمارت پر حملہ کیا، رفح میں بھی بمباری کی، ایک مسجد بھی بمباری کی زد میں آئی۔ اسرائیلی فوج کے دیرالبلح […]

Loading

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر کے خلاف مزاحمت ایک “ناقابلِ تسخیر حق” ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے موقع پر چین اور جاپان نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔ سماعت کے دوران آئرلینڈ نے مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیل فلسطینی سرزمین پر دہائیوں سے قبضہ جما کر عالمی قانون کی سنگین خلاف ورزی کا ارتکاب کر رہا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں فلسطین سے متعلق سماعت کے دوران ایران کا کہنا تھا کہ آئی سی جے کا فیصلہ ہزاروں فلسطینیوں کی زندگیاں بچانے کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا اس سے قبل عالمی عدالت انصاف میں روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو اسرائیل کا حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیاتھا۔ عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا تھا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، اسرائیل کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں، ہم غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول نہیں کرسکتے۔ روس کا کہنا تھا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی آبادکاری کی پالیسی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ روس نے مؤقف اپنا کہ عدالت اسرائیل کو خلاف ورزیاں ختم کرنے اور ان کا معاوضہ ادا کرنے کا کہنے میں حق بجانب ہوگی۔ روس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی تمام خلاف ورزیوں کا بہترین حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ Read More »

چین نے اسرائیلی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا’ناقابل تسخیر حق‘ قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر کے خلاف مزاحمت ایک “ناقابلِ تسخیر حق” ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے موقع پر چین اور جاپان نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دو ریاستی

Loading

چین نے اسرائیلی جبر کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا’ناقابل تسخیر حق‘ قرار دیدیا Read More »

غزہ جنگ بندی پر تنازع: برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے معافی مانگ لی

لندن : غزہ میں جنگ بندی سے متعلق تنازع پر اسپیکرلنزے ہوئل نے اراکین پارلیمنٹ سےمعافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیکرلنزے ہوئل نےجنگ بندی سے متعلق تنازع پر اراکین پارلیمنٹ سے معافی مانگی، یہ تنازع اسرائیل حماس جنگ سے متعلق لیبرکی تحریک پر ووٹنگ کی اجازت دینے پر شروع ہوا تھا۔ غیر

Loading

غزہ جنگ بندی پر تنازع: برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے معافی مانگ لی Read More »

روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا

عالمی عدالت انصاف میں روس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال خوفناک ہے، اسرائیل کے بلا امتیاز حملے شہریوں کو مار رہے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف میں روس نے مؤقف اپنایا کہ غزہ میں ہم شہریوں کے خلاف تشدد کے حق دفاع کو قبول نہیں کرسکتے۔ روس کا کہنا تھا کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی

Loading

روس نے غزہ میں شہریوں کے خلاف تشدد کو حق دفاع قبول کرنے سے انکار کردیا Read More »

یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے شہر ایلات کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خلیج عدن میں “اسرائیلی جہاز” پر میزائل حملہ کیا ہے، بحیرہ احمر کے داخلی راستے کے قریب خلیج عدن میں اسرائیلی کارگو جہاز

Loading

یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر میزائل حملہ Read More »

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ  امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے

Loading

جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ Read More »

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کے شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دباؤ ہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ ختم کریں اور کسی بھی قیمت پر

Loading

جنگی جنون میں مبتلا نیتن یاہو کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی شرائط ماننے سے انکار Read More »

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹ  کے مطابق ماہرین کا کہنا ہےکہ بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ  افریقا میں گدھوں کی آبادی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھال کے حصول کے لیے سالانہ 60 لاکھ گدھے

Loading

بیوٹی پروڈکٹس کی بڑھتی ہوئی مانگ گدھوں کی نسل کیلئے خطرہ بن گئی Read More »

حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار

فرانسیسی اخبار  نے دعویٰ کیا ہےکہ  لبنانی عسکری  تنظیم حزب اللہ کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک غزہ کی پٹی میں حماس کے قائم کردہ نیٹ ورک سے زیادہ جدید ہے جوکہ اسرائیل تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانسیسی اخبار لبریشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ  حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک

Loading

حزب اللہ کی سرنگیں جدید اور اسرائیل تک پھیلی ہوئی ہیں: فرانسیسی اخبار Read More »

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئےغزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی۔  انہوں نے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا

Loading

برازیلی صدر کے غزہ میں نسل کشی کے بیان کے بعد اسرائیل برازیل کشیدگی بڑھ گئی Read More »