Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری ہیں، الناصر اسپتال غیر فعال ہونے سے 8 مریض انتقال کر گئے۔  غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 107فلسطینی شہید اور 145زخمی ہوگئے۔فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی۔ […]

Loading

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کر دیے

امریکا کے سابق صدر اور آئندہ انتخابات کیلئے  ریپلکن سے صدارتی نامینیشن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اب جوتے بیچنا بھی شروع کر دیے ہیں۔ سول فراڈ کیس میں نیویارک کی عدالت سے 35 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ملنے کے اگلے ہی دن ٹرمپ نے اپنی کمپنی کے جوتے متعارف کرا دیے

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کر دیے Read More »

برازیلین صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی، اسرائیل برہم

برازیل کے صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ ماضی میں کبھی بھی نہیں ہوا، تاریخ غزہ کی اس

Loading

برازیلین صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیدی، اسرائیل برہم Read More »

فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی

فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی  وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ روس نے حماس سمیت فلسطین کے دیگر تمام گروپوں کو ماسکو  مدعو کیا ہے۔  فلسطینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فسلطینی اتھارٹی

Loading

فلسطینی اتھارٹی نے حماس سے اتحاد پر آمادگی ظاہر کردی Read More »

غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے

غزہ کے النصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر اسرائیلی شہریوں کے قید ہونے کا جواز بنا کر دھاوا بول دیا۔ یہ حملہ فوج کی جانب

Loading

غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے Read More »

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل

روس کے صدر دلادیمیر پیوٹن کے مخالف اور حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی ناولنی کی آرکٹک جیل کالونی میں پر اسرار موت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ خبر  ایجنسی کے مطابق روس کی فاقی جیل سروس کا کہنا ہے کہ ناولنی چہل قدمی کے بعد بے ہوش ہو گئے اور

Loading

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل Read More »

اسرائیلی جاریت کیخلاف جنوبی افریقا کی فوری اقدامات کے نفاذ کی درخواست مسترد

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو  فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جمعے کے روز انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں

Loading

اسرائیلی جاریت کیخلاف جنوبی افریقا کی فوری اقدامات کے نفاذ کی درخواست مسترد Read More »

اسرائیلی فضائی حملے سے جنوبی لبنان میں 10 شہری ہلاک

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فضائی حملوں سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی،  یہ پچھلے 4 ماہ میں سرحد پار سے ہونے والے حملوں میں سب سے خطرناک حملہ تھا۔ لبنان کے اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل نے جنوبی لبنان کے ایک گاؤں اور شہر نبطیہ

Loading

اسرائیلی فضائی حملے سے جنوبی لبنان میں 10 شہری ہلاک Read More »

2023 میں ہلاک ہونیوالے 75 فیصد صحافی غزہ جنگ میں مارےگئے: رپوٹ

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کے مطابق 2023 میں ہلاک ہونے والے 75 فیصد صحافی غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں مارےگئے۔  سی پی جےکا کہنا ہےکہ میڈیا کے لیے پچھلی پوری دہائی میں 2023 سب سے خطرناک سال تھا، دنیا بھر میں قتل ہونے والے 99 صحافیوں میں سے

Loading

2023 میں ہلاک ہونیوالے 75 فیصد صحافی غزہ جنگ میں مارےگئے: رپوٹ Read More »

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران دھاندھلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، صرف پاکستان نہیں

Loading

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا Read More »