Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت

فرانس کے صدر  ایمانوئل میکرون  نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو  کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ رفح آپریشن عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور علاقائی کشیدگی میں اضافے […]

Loading

فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت Read More »

انڈونیشیا صدارتی انتخابات، 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں 78 سے 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو نے اپنی جیت کا اعلان کردیا۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پرابوو سوبیانتو کو 58 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری

Loading

انڈونیشیا صدارتی انتخابات، 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان پر حالیہ انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے: امریکا

امریکی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان پر حالیہ انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن پاکستان میں ہونے والے انتخابات سے آگاہ ہیں اور جانتے ہیں کہ پاکستانی انتخابات میں

Loading

پاکستان پر حالیہ انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے: امریکا Read More »

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، ووٹر نئے صدر اور پارلیمان کا انتخاب کریں گے،انتخابات ایک دن میں مکمل ہوں گے۔ انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی اوربلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،  پولنگ

Loading

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں آج انتخابات ہو رہے ہیں Read More »

امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کو مواخذے کا سامنا

امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 150 سالوں میں پہلی مرتبہ صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اہم امیگریشن بل کے خلاف ووٹ دینے پر ریپبلکنز کی سرزنش کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی الیجینڈرو میئر کاس

Loading

امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کو مواخذے کا سامنا Read More »

حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے: برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے۔ ہاؤس آف لارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا حکومت ہمیشہ سے فلسطین کے دو ریاستی حل کو سپورٹ کرتی

Loading

حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے: برطانوی وزیر خارجہ Read More »

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی بحریہ کے تمام 8 سابق نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا۔ قطرمیں جاسوسی کےالزام میں 26 اکتوبر 2023 کو بھارتی اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیاگیاتھا، یہ اہلکار اکتوبر 2022 سے قطر کی جیل میں تھے۔ تاہم

Loading

قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے 8 سابق بھارتی نیوی کے اہلکاروں کو رہا کر دیا Read More »

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، اس کا جائزہ لیتے رہیں گے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، دھاندلی کے دعوؤں پر

Loading

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 164 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ رفح میں بھی حماس کو نہیں چھوڑیں گے۔ ادھر برطانیہ نے  رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری سے 164 فلسطینی شہید Read More »

حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے غزہ ہیڈکوارٹرز کے نیچے حماس کی طویل سرنگ موجود ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے سیکڑوں میٹر طویل سرنگ کا نیٹ ورک دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے

Loading

حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: اسرائیل کا دعویٰ Read More »