غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ،اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت […]
![]()
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، مزید 215 فلسطینی شہید Read More »









