سی آئی اے اور موساد کے سربراہان اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں (سی آئی اے اور موساد) کے سربراہان فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کے لیے قطری وزیراعظم سے آئندہ چند روز میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار ’دی ٹائمز آف اسرائیل‘ کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر […]
![]()









