بندر اور شیرنی کی دوستی
ٹِلّو بندر ایک درخت سے دوسرے درخت پر تیزی سے چھلانگ لگاتے ہوئے اپنے آپ سے بول رہا تھا:”جلدی۔۔۔جلدی کر ٹِلّو جلدی،رات ہونے سے پہلے تجھے گھر پہنچنا ہے ورنہ امی کی ڈانٹ سننی پڑے گی۔بچاؤ!بچاؤ!ارے کوئی ہے جو میری مدد کرے،مجھے اس گڑھے سے باہر نکالے؟اچانک ٹِلّو بندر کے کانوں میں آواز آئی۔ٹِلّو آواز …
بندر اور شیرنی کی دوستی Read More »
![]()









