کون حمیرا اصغر ؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی
اداکارہ مرینہ خان کو ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر سے متعلق لاعلمی مہنگی پڑگئی۔ مرینہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں، اس پروگرام میں موجود شوبز شخصیات سے ڈراموں پر تنقیدی اور تعریفی تبصرے طلب کیے جاتے ہیں۔ اس شو کے …
کون حمیرا اصغر ؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی Read More »
![]()









