شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی گزشتہ روز پیا دیس سدھار گئیں۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انشا آفریدی نے اپنی رخصتی کے موقع پر روایتی سرخ رنگ کے بھاری کامدار عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔ انشا نے اپنی بہن اقصیٰ آفریدی …
شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ Read More »
![]()









