برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ
برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری مرتبہ اپنی چھوٹی …
برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ Read More »
![]()









