نیلم منیر نے دلہے کے ہمراہ شادی کی دلکش تصاویر شیئر کردیں
معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے عروسی لباس میں اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔ نیلم منیر نے اپنے شوہر محمد راشد کے ہمراہ خوبصورت لال جوڑے میں ملبوس تصویریں شیئر کیں جب کہ دلہا محمد راشد نے روایتی سفید شیروانی زیب تن کررکھی ہے۔ جوڑے کی تصاویرسوشل میڈیا پر مداحوں کو خوب بھارہی …
نیلم منیر نے دلہے کے ہمراہ شادی کی دلکش تصاویر شیئر کردیں Read More »
![]()









