کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا
کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس مکی ملزمہ کو بری کردیا۔ اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کیا گیا ہے۔ واضح رہےکہ رواں سال اگست میں کارساز روڈ پر بے …
کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا Read More »
![]()









