Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اللہ عزَّوَجَلَّ   کے نزدیک ایک مومن کا قتل دنیا کے زوال سے بڑھ کر ہے۔  (ترمذی،۳/۹۸، حدیث:۱۴۰۰) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضور خاتم النبیین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:’’جب دو مسلمان تلواریں لئے ایک دوسرے پر حملہ آور ہوں توقاتل ومقتول دونوں آگ میں ہیں۔‘‘ (راوی فرماتے ہیں ) میں نے عرض کی :’’یَا رَسُوْلَ  اللہ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم قاتل تو واقعی اس کاحق دار …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے پوچھا گیا کہ’’ ایک آدمی بہادری دکھا نے کے لئے ،ایک قومی غیرت اورایک رِیا کاری کی غرض سے لڑتا ہے تو ان میں سے کون اللہ عزَّوَجَلَّ کی راہ میں ہے؟‘‘ َ ارشادفرمایا:’’ جو اس غرض سے لڑے کہ اللہ عزَّوَجَلَّ …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) جمعہ مبارک    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading