نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ نادرا سروس سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ بکنگ کا آپشن جلد متعارف کروایا جائے گا۔ فوٹو: اسکرین گریب فیز ون کے […]
![]()
نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان Read More »









