ہوشیار رہنا چاہیے، مودی کوئی بھی ایڈونچر کرسکتا ہے: حامد میر
سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت پر بہت زیادہ دباؤ بڑھ رہا ہے اور مودی کوئی بھی ایڈونچر کرسکتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘میں بات کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ مودی اپنی ٹریجڈی کو ساؤتھ ایشیا کی گریٹ ٹریجڈی میں تبدیل کرسکتے …
ہوشیار رہنا چاہیے، مودی کوئی بھی ایڈونچر کرسکتا ہے: حامد میر Read More »
![]()









