Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی: سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پیر کو صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب، سینیٹر سلیم ماڈوی والا،ضیالنجار اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان زرداری ہاؤس کے مطابق سردار تنویر الیاس، علی شان سونی اور احمد صغیر نے […]

Loading

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے Read More »

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی

Loading

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد Read More »

اسرائیل اور ایران سے خوش نہیں، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: صدر ٹرمپ

اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ٹرمپ ویب ڈیسک فائل فوٹو۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایران اسرائیل دونوں سے خوش نہیں ہوں۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوہری صلاحیتیں ختم

Loading

اسرائیل اور ایران سے خوش نہیں، دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: صدر ٹرمپ Read More »

ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کیا، یہ اقدام نوبیل انعام کی سفارش کا جواز بنتا ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی امریکا کیلئے فارن پالیسی میں تضاد کا اعتراف کرلیا۔   خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ ایک طرف ٹرمپ کیلئے نوبیل انعام کی سفارش کرنا اور دوسری طرف ایران پر امریکا کے حملے کی مذمت کرنا تضاد ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ایران ہمارا ہمسایہ ہے، اس میں

Loading

ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کیا، یہ اقدام نوبیل انعام کی سفارش کا جواز بنتا ہے: وزیردفاع Read More »

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی

Loading

9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Read More »

5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو حاصل اختیارات کا دوبارہ جائزہ لیا گیا اور 5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔  قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 75 سال سے زائد عمر

Loading

5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی: وزیر خزانہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا اور جنگ سے بالخصوص

Loading

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس Read More »

مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج کے ترجمان نے امریکا کیخلاف طاقتور آپریشنز کا اشارہ دیدیا

امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا: ڈپٹی چیئرمین روسی سکیورٹی کونسل ویب ڈیسک فائل فوٹو۔  ماسکو: روس کی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر بیان جاری کرتے

Loading

مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج کے ترجمان نے امریکا کیخلاف طاقتور آپریشنز کا اشارہ دیدیا Read More »

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں مزید کمی، قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز منظور کرلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کی تجویز منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا جس میں انکم ٹیکس تجاویز کی شق وار منظوری پر غور کیا گیا جب کہ کمیٹی نے تنخواہ

Loading

تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں مزید کمی، قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز منظور کرلی Read More »

پاکستان کا امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبیل امن انعام2026 کے لیے سفارش کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے

Loading

پاکستان کا امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش کرنے کا فیصلہ Read More »