Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلاء کی تیاری جاری ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلاء کی تیاری  جاری ہے۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلاء کے پہلے مرحلے میں 154طلبہ کی واپسی کاانتظام کیا جا رہا ہے،عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین سے سفارتخانہ رابطے […]

Loading

عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلاء کی تیاری جاری ہے: اسحاق ڈار Read More »

بھارت اور اسرائیلی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیاگیا، یہ بڑی فتح ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی فتح ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔ اپنی ٹوئٹ میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا اجلاس

Loading

بھارت اور اسرائیلی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیاگیا، یہ بڑی فتح ہے: وزیردفاع Read More »

پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا۔   پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسد قیصر نے راجہ پرویز اشرف سے کہا کہ پیپلز پارٹی کے بجٹ بائیکاٹ

Loading

پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا Read More »

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پرحملے پر ہونے والے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ پاکستان ایران پر اسرائیل کے غیرقانونی حملے کی مذمت کرتاہے۔

Loading

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان Read More »

پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

ایران میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں کی تعداد  تقریباً 45 سے 50 ہزار کے درمیان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ضرورت پڑی تو اقدامات کیے جائیں گے، پاکستان ایران 909

Loading

پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت Read More »

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے اسرائیل کے حملے پر ایرانی حکومت اورعوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر تشویش

Loading

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار Read More »

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50  ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصدکا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو

Loading

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ Read More »

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی بچوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، اسرائیل فلسطین کی

Loading

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلادینےکے مترادف ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پراسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، اسرائیلی حملے

Loading

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے: اسحاق ڈار Read More »

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے دورے میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی اور پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار ادا کرنے پر اماراتی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔  دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ

Loading

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں تعمیری کردار پر اظہار تشکر Read More »