عمران خان کی بچوں سے بات کرانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے کی درخواستیں منظور
اسلام آباد: اسپیشل سینٹرل عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بچوں سے فون پر بات کرانے اور طبی معائنے کی درخواستوں پرفیصلہ سنادیا۔ اسلام آبادکے اسپیشل سینٹرل جج شاہ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بچوں سے فون پر با ت کروانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے سے …
عمران خان کی بچوں سے بات کرانے اور ذاتی ڈاکٹرز سے طبی معائنے کی درخواستیں منظور Read More »
![]()









