ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایچ کیو اسپتال میں 13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری ہونے کا انکشاف
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ( ڈی ایچ کیو) اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی آئی خان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق خاتون فارماسسٹ و اسٹورانچارج نے مجموعی طور پر ساڑھے13کروڑ روپے سے زائد کی ادویات چوری کرکے فروخت کی جبکہ […]
![]()









