وزیراعظم کارکردگی بڑھانے کیلئے’ڈاکٹر ٹی‘‘ کو واپس لے آئے، ڈاکٹر ٹی کون ہیں؟
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے دیرینہ قابل بھروسہ بیوروکریٹ ڈاکٹر توقیر شاہ وزیر اعظم آفس میں بطور مشیر ان کی ٹیم میں دوبارہ شامل ہو گئے۔ ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر توقیر شاہ نے حال ہی میں وزیراعظم کی درخواست پر ورلڈ بینک سے استعفیٰ …
وزیراعظم کارکردگی بڑھانے کیلئے’ڈاکٹر ٹی‘‘ کو واپس لے آئے، ڈاکٹر ٹی کون ہیں؟ Read More »
![]()









