سندھ طاس معاہدے کی معطلی اعلان جنگ قرار، بھارتی اقدامات کیخلاف تمام سیاسی جماعتیں ہم آواز
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوئے واقعہ کو جواز بناکر بھارت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے خلاف ملک کی تمام سیاسی جماعتیں ہم آواز ہوگئیں اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو اعلان جنگ قرار دے دیا۔ منگل کو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد […]
![]()









