ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ہماری ملاقاتیں دوستانہ رہیں، خطے میں مشکل حالات میں پاک امریکا تعاون بامعنی رہا، نئی انتظامیہ کے آنے جانے سے ملکوں کے بنیادی معاملات […]
![]()









