امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت کے حکام، ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں۔ وائٹ …
امریکی صدر نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں عائد کردیں Read More »
![]()









