ایم کیو ایم کے تحفظات، وفاقی حکومت کی کراچی، حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کے جلد آغاز کی یقین دہانی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کے لیے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے رابطہ کرکے کراچی اور حیدرآباد میں جلد ترقیاتی کاموں کے آغاز کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں ترقیاتی کاموں کے آغاز میں تاخیر پر ایم کیو ایم پاکستان نے […]
![]()









