وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت 2 رکنی بینچ کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس منصور شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ کی جانب سے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں فل کورٹ …
وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ Read More »
![]()









