ہم نے اپنا بھرپور دفاع کیا، بھارت کو ردعمل بھی باوقار انداز میں دیا: ڈار کی جنگ بندی کی تصدیق
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی۔ اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ جنگ کسی چیز کا حل نہیں […]
![]()









