حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر […]
![]()
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی Read More »









