پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دی […]
![]()
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ Read More »









