مالی سال 2024 میں حکومتی ملکیتی اداروں کا اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا
اسلام آباد: پاکستان کی حکومتی ملکیتی اداروں کا سال 2024میں اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا، بڑے خسارے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں سرفہرست نیشنل ہائی وے اتھارٹی( این ایچ اے) کا خسارہ 295ارب50کروڑ روپے ہے۔ وزارت خزانہ نے حکومتی ملکیتی اداروں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی […]
![]()
مالی سال 2024 میں حکومتی ملکیتی اداروں کا اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا Read More »









