مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا
ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ اور …
مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا Read More »
![]()









