پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا ایک پارٹی تک محدود ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحے کی وجہ سے پاکستان میں حملوں میں شدت اور جانی نقصان زیادہ ہو رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا […]
![]()
پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں: وزیر دفاع Read More »









