Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پنجاب پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کے لیے 11 نئی بڑی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ کو …

پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستان کے ٹیکس نظام میں بہتری ہوئی ہے: عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام کی بہتری اور پانی کی بڑھتی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریونیو میں اضافے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی سمیت متعدد اصلاحات کی تجویز پیش کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں کے باعث ملک میں قیمتی …

پاکستان کے ٹیکس نظام میں بہتری ہوئی ہے: عالمی بینک Read More »

Loading

لاہور میں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی پراپرٹی پر قبضے کی کوشش ناکام

لاہور میں وفاقی حکومت کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، جہاں قبضہ مافیا نے لوئر مال کے علاقے میں سرکاری زمین کے نقشے منظور کروا لیے، تاہم معاملہ اعلیٰ حکام کے علم میں آنے پر نقشے منسوخ کر دیے گئے اور ذمہ داران کے خلاف …

لاہور میں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی پراپرٹی پر قبضے کی کوشش ناکام Read More »

Loading

اسرائیل جنگ کے بعد میزائلوں کی طاقت میں مزید اِضافہ کیا ہے: ایرانی وزارتِ دفاع

اسرائیل جنگ کے بعد میزائلوں کی طاقت میں مزید اِضافہ کیا ہے: ایرانی وزارتِ دفاع ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس جون میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ میں استعمال کیے گئے میزائلوں کے مقابلے میں ایران نے اپنی میزائل صلاحیت اور طاقت کو مزید …

اسرائیل جنگ کے بعد میزائلوں کی طاقت میں مزید اِضافہ کیا ہے: ایرانی وزارتِ دفاع Read More »

Loading

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے: سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے: سہیل آفریدی پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پشاور: وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے۔ مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے: سہیل آفریدی Read More »

Loading

گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ

سانحہ گل پلازہ کے 10 ویں روز بھی مخدوش عمارت کا ملبہ تاحال نہیں اٹھایا جا سکا جب کہ سانحے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور باقیات کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف سانحے میں جاں …

گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ …

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت Read More »

Loading

وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو میں پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اگر بات غلط ہوئی تو نقل مکانی کرنے والے متاثرین کو خود وادی تیراہ لے کے جاؤں گا، آج کے بعد وفاق کے ساتھ جو بھی کنورسیشن ہو گی …

وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی Read More »

Loading

جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پرشروع ہوا، علامہ ناصرعباس

غزہ امن بورڈ میں شمولیت پر اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کیا۔  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پرشروع ہوا۔ انہوں  نے کہا کہ ہم اتفاق رائے کے بغیر امن بورڈ کا …

جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پرشروع ہوا، علامہ ناصرعباس Read More »

Loading

ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور  ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی …

ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا Read More »

Loading