پاکستان کی ترقی کا سفر اس وقت تک مکمل نہیں، جب تک تمام صوبے اس میں شریک نہ ہوں:نواز شریف
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا۔ لاہور میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کےصوبائی عہدیداروں نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی۔ زاہد خان کی قیادت میں خیبر […]
![]()
پاکستان کی ترقی کا سفر اس وقت تک مکمل نہیں، جب تک تمام صوبے اس میں شریک نہ ہوں:نواز شریف Read More »









