بلوچستان حکومت کا کوئٹہ دھماکے میں شہادتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے میں 26 شہادتوں اور 62 افرادکے زخمی ہونے کے واقعے پر آج سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق 13 نومبر تک سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ خودکش حملے بعد سکیورٹی صورتحال سے متعلق اجلاس کے بعد تبادلہ خیال کرتے ہوئے وفاقی …
بلوچستان حکومت کا کوئٹہ دھماکے میں شہادتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »
![]()









