Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد مری میں دھوپ نکل آئی

برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد مری میں دھوپ نکل آئی، یخ بستہ ہوائیں بھی رک گئیں۔ مزید سیاحوں کو مری آنے کی اجازت ملے گی یا نہیں، فیصلہ آج دن 2 بجے تک کیا جائے گا۔ مری، گلیات اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ ختم ہو گیا اور اس کے بعد مری میں …

برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد مری میں دھوپ نکل آئی Read More »

Loading

سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ لوگوں کو گمراہ کررہےہیں: فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ پر سنگین نوعیت کے سوالات ہیں، پوچھا کچھ اور جارہا …

سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ لوگوں کو گمراہ کررہےہیں: فاروق ستار Read More »

Loading

گُل پلازہ آتشزدگی: لاپتا افراد کی تازہ فہرست آویزاں، سانحے کا مقدمہ درج

کراچی میں واقع شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گُل پلازہ کی دکانوں سے مزید ڈی وی آرز بھی برآمد کیے گئے ہیں، جبکہ لاپتا افراد کی تازہ فہرست بھی آویزاں کردی گئی ہے، جس کے مطابق اب تک 82 افراد لاپتا ہیں۔ پولیس کی جانب …

گُل پلازہ آتشزدگی: لاپتا افراد کی تازہ فہرست آویزاں، سانحے کا مقدمہ درج Read More »

Loading

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک  صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آتش زدہ گل پلازہ کے باہر کئی روز  سے کھڑے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے  ریسکیو  اور تحقیقاتی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ متاثرین کا …

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ Read More »

Loading

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی مقامات پر  رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے، زیارت جانے والے سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں کوئٹہ زیارت شاہراہ …

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق Read More »

Loading

اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹڑنیشنل )اسلام آباد: انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور …

اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا Read More »

Loading

سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر

کراچی: سینئر فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے  لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔  ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  گل پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جسے بجھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کی …

سانحہ گل پلازہ: ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر Read More »

Loading

درودِ ابراہیمی پر تدبر۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم

درودِ ابراہیمی پر تدبر  واحد، اکبر اور عدد کی گواہی تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ درودِ ابراہیمی پر تدبر۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم )کائنات میں غار تو بہت ہیں مگر قرآن میں صرف ایک غار ہے جہاں صدیوں کی نیند بھی عبادت بن جاتی ہے۔ یہ محض غار نہیں، وقت کا توقف ہے، جہاں تاریخ …

درودِ ابراہیمی پر تدبر۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم Read More »

Loading

حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 …

حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش Read More »

Loading

گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں، ممکنہ طور پر ماچس یا لائٹر سے لگی: سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی: تحقیقاتی حکام نے   سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ  عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے تیار کرلی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے دوران آگ لگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے دکان …

گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں، ممکنہ طور پر ماچس یا لائٹر سے لگی: سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار Read More »

Loading