سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: 9 مئی ملزمان کے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں پیش کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی […]
![]()









